کلثوم نواز کے انتقال کے بعد نواز شریف کی پہلی پیشی


العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی پیشی آج ہو رہی ہے یہ اس کی بیوی بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد پہلی پیشی تھی جس میں میاں نواز شریف کچھ اداس نظر آرہے تھے میاں صاحب کو شہباز شریف نے کہا تھا کہ پرول کی مدت زیادہ کریں لیکن جس پہ اس نے انکار کیا اور مدت ختم ہونے کے بعد اس کو جیل منتقل کردیا گیا اور آج عدالت میں پیشی کے دوران نواز شریف اداس تھے اور کسی سے بات نہیں کی اور اپنی کرسی پر ٹھیک لگا کر آنکھیں بند کی تھی ان کی یہ حالت دیکھ کر لیگی رہنما مریم اورنگزیب،،نزہت صادق اور زیب النساء آبدیدہ ہو گئیںاور واپسی پر اپنی بیگم کے لئے دعائے مغفرت کی۔۔

اس موقع پر سابق وزیر اعظم احاطہ عدالت میں بھی خاموش رہے اور کسی سے بات چیت کرنے کی بجائے اپنی نشست کے ساتھ ٹیک لگا کر آنکھیں بند کئیے بیٹھے رہے۔اس موقع پر لیگی خواتین رہنما مریم اورنگزیب،،نذہت صادق اورزیب النساء سے سابق وزیر اعظم کی یہ حالت برداشت نہ ہو سکی اور وہ زار و زار رونے لگیں۔تاہم کچھ دیر عدالت میں جرح ہو نے کے بعد العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

اگر آپ کو ہماری پوٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں