چیف جسٹس نے چیر مین نیب کی چھترول کیوں کر دی


سپریم کورٹ آف پاکستان میں نواز شریف کی سزا معطلی کی اپیل چل رہی ہے اس کو روکنے کے لئے نیب نےجو درخواست دی تھی سپریم کورٹ کت اندر اس کو نہ صرف نے مسترد کردیا بلکہ اس پر بر ہمی کا اظہار بھی کیا انہوں نے کہا ہے کہ نیب اسطرح فضول درخواستیں کیوں دے رہاہے ہائی کوٹ کو اختیار ہے کہ جس کو سزا دیں اور جس کی سزا کو معطل کریںاور ہائی کو رٹ کو اختیار ہے کہ وہ سزا مسترد کی درخواست پہلے سنے یامعطلی کے بعد سنے یہ ٹوٹل کا م ہائی کورٹ کا ہےاور نیب اس طرح فضول درخوستیں نہ دیں اور یہ تو میکنزم کی بات ہے ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں