عمران خان کی سادگی آج بھی برقرار


نئے پاکستان کا نیا حکمران ،امریکہ کا سفیر ہو یا سعودی سفارت کار چائے بسکٹ پانی پہ بات ہو گی اور سادہ سی ملاقات ہو گی عمران خان کی سادگی طرز حکمرانی میں بھی نظر آنے لگی ہے عمران خان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جب اقتدار ملے گا تو یہ اقتدار کو حاصل کرنے کے بعد اقتدار کی بھول بھلیوں میں گم ہو جائے گے اور اس کے بعد ان کو یاد ہی نہیں رہیں گےوہ تمام باتیں جو انہون نے کئے تھے لیکن عمران خان نے اقتدار ملنے کے بعد بھی سادگی کی مثال قائم کی عمران خان کی اہلیہ وزیر اعظم ہاؤس کی ملٹری ہاؤسکی رہائش گاہ میں رہیں کے اور جو دو کمروں میں مشتمل ہیں زرائع کے مطابق بھی کہا جاتا ہے کہ رہائش میں سادگی اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو بنگلہ نمبر 1 کہا جاتا ہے۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں