نواز شریف اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی


جب آپ فرعون بن کر گنا ہ کر رہے ہو اور آپ کی پکڑ نہ ہو تو سمجھ لینا کہ آپ کو ڈیل دی جا رہی ہے اور آپ کی پکڑبہت سخت ہو گی ۔آصف زرداری کا میں نواز شریف سے جاتی امرا میںبیگم کلثوم نواز کی تعزیت پر ملاقات ہوئی آصف زرداری کو ویسے تو بہت پہلے سے ہی پتہ تھا کہ کلثوم نواز کی تو پہلے ہی وفات ہوئی ہے یہ تو ویسے ایک ڈرامہ رچا ہوا تھا اعتزاز نے جب ان کے ڈرامے کا پردہ اٹھا یا تھا تو آصف زرداری نے کچھ بھی نہیں کہا کیوں اعتزاز پر آصف زرداری کی کوئی کنٹرول نہیں ہے ۔گفتگو کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ آج جو ہم سب پھنس چکے ہیں تو یہ اعتزاز کی وجہ سے ۔ اور آپ کے بھائی شہباز شریف نے بھی ہم کو پھسانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنا اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔