آیان علی کی پاکستان واپسی، آیان علی کو فوج اور آئی ایس آئی نے کس خفیہ مشن تحت دبئی بھیجا؟ اصل ثبوت تو اب ہاتھ لگے


آیان علی نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے. وہ پاکستان آکر سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوں گیں اور ساری عوام کے سامنے ایسے خفیہ راز فاش کرے گی کہ سب حیران رہ جائیں گیں. جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ ایک سال قبل آیان علی کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی تھی. جس پر ساری عوام غصے سے چلا اٹھی تھی. لوگوں کی جانب سے سیکورٹی اداروں اور عدلیہ پر شدید تنقید کی گئی کہ آیان علی کو کیوں ملک سے باہر جانے دیا؟ اور اسکے ساتھ ساتھ پاکستان کے قانون اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات بھی اٹھائے.

لیکن اب آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گیں کہ آیان علی کو پاکستان کے کام کے لیے ہی باہر جانے کی اجازت دی گئی تھی. آیان علی ایک خفیہ مشن کے تحت پاکستان سے باہر بھیجی گئی تھی. آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ فریال تالپور زرداری اسکینڈل میں بہت بڑا ہاتھ آیان علی کا ہے. اسکے علاوہ دنیا کی خفیہ تنظیموں کا سب سے بڑا نیٹ ورک جوکہ پاکستان میں کام کر رہا تھا اسکو توڑنے کا کردار بھی آیان علی کی دی گئی خفیہ معلومات کے بعد ہی سامنے آیا ہے. زرداری کے بیڈ روم سے لیکر اسکے بینک اکاونٹ، بزنس، پراپرٹی، اسکے شراب خانے، جوئے کے اڈے، فحش خانے ان سب کے بارے میں آیان علی نے ہی معلومات فراہم کیں ہیں.

یہاں پر یہ بات جاننا بھی ضروری ہے کہ جو عمران خان نے ملک کی لوٹی ہوئی دولت باہر سے لانے کی کوششیں شروع کر دیں ہیں، آیان علی عمران خان کی اس کوشش میں بھرپور ساتھ دینے جارہی ہے. اسکے علاوہ حکومت پاکستان اور متحدہ ارب امارات کے شیخوں نے پوری پلاننگ کر لی ہے کہ پہلے مرحلے میں کس طرح متحدہ ارب امارت میں کرپٹ پاکستانی سیاستدانوں کی لوٹی ہوئی دولت پاکستان واپس پہنچانی ہے.

آیان علی نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ جو اسکی گردن پر ٹیٹو ہے یہ کوئی عام ٹیٹو نہیں ہے. یہ ٹیٹو جس جس کے جسم پر ہوتا ہے، وہ منی لانڈرنگ کے لیے کام کرتے ہیں. اسی وجہ سے منی لانڈرنگ کا گینگ ہمیں مختلف ائرپورٹس پر آسانی سے پہچان لیتا ہے اور ہمارے کام میں سہولتیں پیدا کرتا ہے. آیان علی نے بتایا کہ پاکستان میں جتنے بھی اداکار اور اداکاراؤں کے جسم پر مختلف ٹیٹوز ہیں یہ سب کوئی نہ کوئی دھندے اور خفیہ مشن میں ملوث لوگ ہیں. کوئی فحاشی کر رہا ہے، کوئی بدکاری، کوئی سمگلنگ، کوئی ہیروئن کی سمگلنگ، اور کوئی منی لانڈرنگ!

صرف یہی نہیں آیان علی نے منی لانڈرنگ کرنے والی 30 پاکستانی ماڈلز اور اداکاراؤں کے نام بھی سیکورٹی اجنسیوں کو دے دیے ہیں. اسکے علاوہ میڈیا چینلز کے مالکان، بڑے بڑے اینکرز، نامور صحافی، سیاستدان، بڑے بڑے بزنسمین، را اور سی آئی اے کے پلانٹ کیے گئے ایجنٹ بھی پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں. آیان علی نے تمام تر خفیہ تفصیلات فراہم کر دیں ہیں!

اب آیان علی ایسا منہ کھولے گی کہ زرداری اور پیپلز پارٹی کی بولتی بند ہوجائیگی. جس کسٹم انسپیکٹر نے آیان علی کو گرفتار کیا تھا، اسکا قتل کس نے اور کیوں کروایا، یہ سب بھی بہت جلد منظر عام پر آجائیگا.

اسی لیے کبھی آپ نے اپنی فوج اور آئی ایس آئی پر شک نہیں کرنا. یہ ہر طرح سے آپکے، اسلام کے، اور پاکستان کے محافظ ہیں. آپ انکو انکا کام کرنے دیں اور میڈیا کے کسی قسم کے منفی پروپیگنڈا میں شامل ہو کر فوج، آئی ایس آئی، عدلیہ، اور عمران خان کو برا بھلا نہ کہیں.