پاکستان کے وہ گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے،جہاں جرائم کی شرح صفر ہے


گجرات کے گاوں رسولپور اور گلگت بلتستان میں موجود ہنزہ پاکستان کا واحد ایسے گاؤں ہے جس میں جرائم کی شرح صفر اور شرح خواندگی سو فیصد ہے۔

Rasulpur

تفصیلات کے مطابق تحصیل گجرات کے گاوں رسولپور اور ہنزہ پاکستان کے وہ گاوں ہے جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے جبکہ اس گاوں کی گلیاں انتہائی صاف ستھری اور جانوروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھا جاتاہے ۔

School in Rasulpur

مزید یہ کہ رسالپور گاوں کے ہر شہری پر فرض ہے کہ وہ اسکول جائے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گاوں میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کی تعداد اسکول میں تعلیم حاصل کرتی ہے جبکہ رسولپور پاکستان کا شاید وہ واحد گاوں تصور کیا جاتا ہے جہاں پر تمباکونوشی اور نشہ جیسے لعنت منع ہے۔

Hunza city
School in Hunza
River Dai Mal – Hunza Gilgit