ترک صدر نے بھی عمران خان سے امیدیں باندھ لیں


ترکی کے صدر طیب اردگان نے عمران خان کو فون کیا اور مبارک باد دی ۔ طیب اردگان نے انہیں فون کیا اور انہیں پاکستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے منتخب ہونے کی مبارک باد دی اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے آنے کے بعد پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مظبوط ہونگے ۔ اور دونوں ملکوں کی تجارتی حجم میں بھی اضافہ ہوگا