عمران خان اور شیخ رشید میں جھگڑا ۔ قومی اسمبلی میں کیا ہوا


عمران خان اور شیخ رشید میں وزارت کے معاملے میں جھڑپ ۔ شیخ رشید ناراض ۔ نیوز اینکر ۔ بول ٹی وی کے نیوز اینکر کا کہنا تھا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ عمران خان سے ملنے کےلئے شیخ رشید ان کے بنگلے بنی گالہ میں گئے تھے جہاں انہوں نے عمران خان سے میٹنگ کی اور ان سے اپنی من پسند وزارت طلب کی ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ان سے مطلوبہ وزارت دینے سے معذرت کی جس کے بعد ان میں تلخ کلامی ۔ جب اگلے دن قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اس میں دیکھا گیا کہ عمران خان اور شیخ رشید میں کافی دوری تھی ۔ اور شیخ رشید کافی افسردہ دکھائی دئے ۔ اب عمران خان کے ہاتھ میں ہے کہ انہیں ان کی من پسند وزارت دیں یا پھر اس کی جگہ ان کو اپوزیشن میں بھیج دیں

https://www.youtube.com/watch?v=gzcNhgP4eJE