اسد قیصر کی جیت پر ن لیگیوں کو بڑا صدمہ


پانچ سال اقتدار کے مزے لوٹنے کے ساتھ ساتھ ملک کو لوٹنے میں مصروف سیاستدان اب اقتدار کا نشہ اترا تو چیخیں نکل گئیں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر کا نام سپیکر قومی اسمبلی کے لئے پیش کیا گیا اور جو منتخب بھی ہو گئے لیکن منتخب ہونے کے بعد ن لیگ کے سب پلانز پر پانی پھر گیا اور بقول شیخ رشید کے جو کہتے تھے کہ ووٹ کو عزت دو ، ووٹ کو عزت ملی ہے تو ان کی چیخیں نکل گئیں ہیں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اوتھ لیا تو اسمبلی میں ایک ہنگامہ برپا ہو گیا کیونکہ ن لگ چاہتی تھی کہ ان کا پیش کردہ نام قومی اسمبلی کا سپیکر بنے باقی آپ ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ن لیگ کی چیخیں نکل رہی ہیں