پی آٹی آئی کی عائشہ میمن نے حلف اٹھانے سے پہلے پیش آنے والی دلچسپ کہانی سنا دی


پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پاکستان قومی اسمبلی میں نشست حاصل کرنےوالی لڑکی عائشہ میمن کا کہنا تھا کہ جب میں حلف اٹھانے کے لئے جانے لگی تو مجھے میرے والدیں نے کہا کہ بیٹا کبھی ہمارا سر جھکنے نہیں دینا ۔ کبھی کسی غریب کا حق مت مارنا بلکہ غریب کا حق دلانے کے لئے تم نے یہ سب کیا ہے ۔ اس کے لئے تمہیں کسی بھی حد تک جانا پڑے تو دریغ مت کرنا ۔ ہمیشہ سچ کا ساتھ دینا

یہ پیغام انہوں نے اپنی سماجی رابطہ سیب سائٹ تویتر پر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کبھی بھی ایسا کام نہیں کروں گی جو میرے لئے شرمندگی کا باعث ہو ۔ میں ہر قدم ضمیر کے مطابق اٹھاؤں گی ۔