گزشتہ دنوں ایک امریکی فوٹو گرافر آرون ہوئے نے پاکستان کے بارے میں ایک آرٹیکل لکھااور اس نے پاکستا ن کا ایک ایسا رخ دکھایا جو کہ پاکستان کو ایک الگ ہی دنیا بتا تا ہے ۔ دراصل مغربی میڈیا پاکستان کو ایک جنگ زدہ اور تشدد پسند ملک کے طور پر باور کرتا ہے حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے بلکہ پاکستان اس سے بالکل کر ہٹ کر ہے ۔
یہی بات اس امریکی رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں دی اور کچھ ایسی تصویروں کا مجموعہ بھی سامنے رکھا جس سے لگتا ہے کہ پاکستان انتہائی روشن خیال ملک ہے ۔
جیسے یہاں شراب عام ملتی ہے ۔ برقعہ اب ایک فیشن بن چکا ہے ، \
نائٹ پارٹیاں کھلے عام ہوتی ہے ۔
پاکستان کی ماڈلنگ انڈسٹری بہت آگے جا چکی ہے ، ، میوزک کے باقاعدہ چینل بنے ہوئے ہیں ۔ اور بھی بہپت کچھ