این آئی سی ایل کیس میں ایاز خان نیازی کو گرفتا نہ کیا جائے ۔ سپریم کورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے مقدمی کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ این آئی سی ایل کیس میں ایاز خان نیازی کو گرفتا رنہ کیا جائے جن لوگوں کو گرفتار کرنا چاہئے تھا وہ تو ملک سے نکل گئے ہیں ۔ اب اس کو گرفتار کرنے کا کوئی فایئدہ نہیں کیونکہ یہ تو مجرم نہیں وہ تو کوئی اور ہے جو کہ اب اس ملک میں بھی نہیں ۔ ہے ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو گرفتار کرنا ہوتا ہے وہ تو آزاد گھوم رہے ہوتے ہیں اور ان کے علاوہ بے گناہوں کو پکڑنے میں پولیس تیزی دکھاتی ہے ۔ اس لئے سپریم کورٹ کا آرڈر ہے کہ ایاز کان نیازی کو چھوڑ دیا جائے اور دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے ۔