مسلم لیگ ن کے سابقہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لندن میں زندگی اجیرن ۔ پاکستانی دیکھتے ہی گالیاں دینے لگ جاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور میاں نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار جو کہ پاکستان کے نیب کے ادارے کو مطلوب اور عدلیہ کی طرف سے ان کو مفرور قرار دیا گیا ہے اس وقت وہ لندن میں ہے لیکن وہاں موجود پاکستانیوں نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے اور جہاں نظر آتے ہیں ان کے پیچھے لگ جاتے ہیں ۔ ایسا ہی ان کے ساتھ جمعہ کی نماز کے بعد ہوا جب وہ مسجد سے نکلے تو ایک آدمی نے اس کا پیچھا کیا۔ اور جب وہ ان سے مخاطب ہوئے تو ان کو شرم دلائی ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں