کیا کپل دیو اور سدھو سنگھ کپتان کی حلف برداری میں آئے گے


سابقہ بھارتی کرکٹر نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی ۔ حلف برداری سے ایک دن قبل پاکستان آئے گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان کے متوقع  وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے پارٹی کے عہدیداروں نے دنیا بھر میں مشہور لوگوں کو دعوت نامے جاری کئے جن میں سے اکثر نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کر دی ۔ ان میں سے انڈیا کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی کپل دیو اور سدھو سنگھ بھی ہے ۔ جنکا کہنا تھا کہ انہیں اس وقت کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ کہ کب کپتان حلف لینے کا اعلان کریں گا اور اس کے بعد وہ حلف برداری سے ایک دن پہلے ہی پاکستان آئے گے اور یہاں کے مختلف مقامات کی سیر بھی کریں گے ۔