علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے پھرکیا نکل آیا


علی امین گنڈا پور اس وقت خبروں کی زینت بنے جب 2013 کے دھرنے میں جاتے ہوئے جب ان کی گاڑی کی تلاشی لی گئ  تو اس میں سے شراب کی بوتلیں نکلی ۔ جس کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ یہ شراب کی بوتلیں نہیں تھیں بلکہ شہد کی بوتلیں تھیں ۔ جس کے بعد ان کا خوب مزاق اڑایا گیا ۔ گزشتہ روز وسیم بادامی نے بھی ان سے یہیں سوال کیا تھا ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ میرے پاس آج بھی یہ بوتلیں گاڑی میں ہے ۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد انہوں نے گاڑی سے واقعی شہد کی بوتل نکالی اور ساتھ میں تصویر بنا کر بھیج دی ۔ جس پر انیکر ارشد کا کہنا تھا کہ اس دن کیا نکلا تھا اس کا مجھے تو علم نہیں لیکن آج واقعی میں نے شہد کی بوتلیں دیکھ لیں ہے ۔