عزیزی نے کر دی ریحام خان کی چھترول


حسب حال پاکستان کے مشہور پروگراموں میں سے ہے جس میں پاکستان کے مشہور مزاحیہ اور سینیر اداکار سہیل احمد اپنی  اداکاری اور جگتوں سے اس کو کامیاب بنا چکے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے پروگرام کیا جس میں انہوں نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا روپ دھار لیا ۔

اور انہوں نے خوب جگتیں لگائیں ۔ کہ مہمانوں کی ہنسی مارے پیٹ میں درد ہو گیا ۔ دیکھیں عزیزی نے کیسے ریحام خان کی کتاب کی درگت بنائی ۔ ویڈیو میں ملاحظہ کریں