بالی ووڈ سے کون کون عمران خان کا دیوانہ ہے


عمران خان کے پاکستان جواب ہی دیوانے نہیں بلکہ پوری دنیا میں کوئی بھی ایسا شاید ملک نہ ہو جہاں عمران خان کے چاہنے والے نہ ہو ۔ حال ہی میں الیکشن سے پہلے عامر خان نے عمران خان سے کہا تھا کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو وہ پاکستان آئے گے ۔

ایسے ہی ان کے چاہنے والوں میں بالی ووڈ کے دوسرے اداکار بھی شامل ہے ۔ جن میں سلمان خان کے ساتھ دوسرے بڑے نام بھی ہے ۔  عمران خان کے بالی ووڈ میں چاہنے والے اور کون کون ہے ۔ اس کے لئے ویڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=xvY-PySjVyA