ریحام کو خاتون پڑ گئی


ریحام خان کو خاتون پڑ گئی ۔ خاتون کی بدتمیزی اور ریحام خان سنجیدگی ۔ دیکھیں کون جیتا ۔ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر پرسن  عمران خان کی سابقہ بی وی ریحا خان  جو کہ ایک صحافی کے طور پر پہلے  اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہی تھی آج کل بھی کتاب لکھنے کے بعد صحافت کے شعبہ سے وابستہ ہو چکی ہے ، حال ہی میں ان کی کسی نے ویڈیو بنائی ۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ کچھ دیر بعد بات کرنے کے بعد ریحام خان وہاں سے چلی جاتی ہے ۔ جب کہ خاتون زور زور سے باتیں کر رہی ہوتی ہے ۔ جب کہ وہ ریحام خان کے بارے میں کہتی ہے کہ یہاں تو دوپٹہ پہنا نہیں  لیکن پاکستان میں بڑی نیک پروین بنتی ہو ۔ پاکستان میں بیٹھ کر انٹریو انڈیا کو دیتی ہو اس بات پر تمہیں شرم نہیں آتی ۔ریحام خان اس خاتون کی بدتمیزی کو نظر انداز کرتے ہوئے وہاں سے چلی جاتی ہے ۔ ویڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=KitggTec79U