عمران خان ایک بہترین لیڈر بنے گے اور پاکستا ن کو ترقی کے راہ پر ڈال لیں گے ۔ پیر پنجر کی پیشن گوئی ۔ قارئین 1996 میں ایک پیر نے جن کا پیر پنجر تھا کہ اعجیب پیشن گوئی کی تھی جو کہ آج پوری ہو چکی تھی ۔پیر پنجر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں عمران خان ایک ہنگامی وزیر اعظم کے طور پر سامنے آئے گے اور وہ پاکستان سے کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کر نے کے بعد پاکستان کو ترقی کے راہ پر ڈال لیں گے ۔ جس کے بعد پاکستان میں خوشحالی ہوگی ۔ عمران خان مسئلہ کشمیر کو بھی حل کریں گے ۔ اور اس کے ساتھ وہ ایک اسلامی ریاست کی تشکیل بھی کریں گے ۔
اس کے ساتھ ان کی عجیب پیشن گوئی یہ بھی تھی کہ عمران خان انڈیا کے لال قلعہ پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گے ۔ اور اس کے ساتھ ان کی وجہ سے پاکستان کے معروف سیاسی خاندان زوال پذیر ہونگے ۔ اس پیشن گوئی میں یہ بھی تھا کہ عمران خان ان ممالک کو آپ س میں ملا کر ایک بلاک بنائے گے جن کے آخر میں ن آتا ہے ۔ اس سے پاکستان کو مزید ترقی ملے گی ۔ یہ پیشن گوئی اس ھد تک تو مکمل ہو گئی ہے کہ عمران خان ایک ہنگامی وزیر اعظم کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں ۔ باقی پیشن گوئی پوری ہوتی ہے کہ نہیں اس کے بارے میں آنے والا وقت ہی درست بتا سکتا ہے ۔