عمران خان کے گھر پر فائرنگ ۔ حقیقت سامنے آگئی


پاکستان کے مشہور اینکر پرسن عمران خان کے گھر پر فائرنگ ۔ تفصیلات آگئی ۔ گزشتہ دنوں ایکپریس نیوز کے اینکر پرسن عمران خان کے گھر پر فائرنگ ہوئی جس کے بعد انہوں نے فورا پولیس کو بلایا ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے گھر پر فائرنگ ہوئی

جس کے بعد میرے چاہنے والوں نے میری خیریت دریافت کی اور حال احوال پوچھا جب کہ اس کی وجہ سے میرے گھر والوں میں خوف و ہراس پھیلا اور ساتھ دوسرے گھر وں کے مکین بھی پریشان ہو گئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے تاخیر نہیں کی اور فورا پہنچ گئی اور مجھ سےکہا کہ وہ 24 سے 48 گھنتوں میں معلوم کر لیں گی کہ فائرنگ کس نے کی ہے اور ان کے مقاصد کیا ہے ۔ ۔