نیا پاکستان: تبدیلی کی پہلی شروعات واگہ بارڈر سے ہوگئی بھارتیوں نے کیا کم شروع کردیا؟


پاکستان میں تبدیلی ہوتی حکومت سے ساتھ ہی تبدیلی بھی آگئی اور یہ تبدیلی کہیں اور نہیں واہگہ بارڈر سے شروع ہوگئی ۔ پاکستان اور انڈیا کے رینجر نے فیصلہ کر لیا ہے تبدیلی کا ۔ اب واہگہ بارڈر پر دونوں ملکوں کے گیٹ بدل جائے گے ۔ پاکستان نے یہ فیصلہ انڈیا بارڈر منیجمنٹ کی مشاورت کے بعد کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے افسروں کا کہنا تھا کہ ہر صبح پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر پریڈ ہوتی ہے

اور یہ بالکل ایک جیسی ہوتی ہے ۔ تو کیوں نہ بارڈر پر ایک جیسا گیٹ بھی لگایا جائے ۔ جس کے بعد دونوں ملکوں نے ایک جیسا ہی گیٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ یاد رکھے پاکستان کا موجودہ گیٹ سلائیڈنگ والا تھا جب کہ انڈیا کا گیٹ عام قسم کا تھا ۔ لیکن اس فیصلے کے بعد دونوں ملکوں کے گیٹ بھی ایک جیسے ہوجائے گے ۔ افسروں کا کہنا تھا کہ نیا گیٹ 14 اگست سے پہلے لگایا جائے گا اور اس کو 14 اگست کے دن کھولا جائے گا