عمران خان ہم سے کہتے تھے کہ ہم نے ورلڈ کپ جیت جانا ہے کیونکہ شوکت خانم ہسپتال بننا ہے ار ہماری صورت حال یہ تھی کہ ہم میچ پر میچ ہار رہے تھے لیکن پھر بھی خان صاحب کہتے تھے کہ ہم جیت جائے گے ۔ ہمارے ڈریسنگ روم میں وہ ایک قوالی اللہ ہو چل رہتی تھی ۔ ایک دن میں نے ملک اور جاوید میانداد نے کہا کہ یار لگتا ہے
کہ مسلسل ہارنے کی وجہ سے خان کا دماغ خراب ہوگیا ہے اس وجہ سے وہ ایسی باتیں کر رہیں ۔ ہیں لیکن ہمیں کیا پتا تھا کہ وہ جو کہ رہے ہیں ویسا ہی ہونے والا ہے اور ان کی اس ہمت کی وجہ سے ہم جیت بھی گئے ۔ پھر انہوں نے ہسپتال بنایا اور یہ ہسپتال اپنی مثال آپ ے اور ان کے اس کارنامہ کی وجہ سے ہی وہ جنت میئں جائے گے ۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان جس کام کے پیچھے پڑ جائے وہ کر گزرتے ہیں ۔ سیاست میں انہوں نے جو کیا وہ الگ بات ہے لیکن ان کی ایک بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ وہ ایک کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو وہ کر کے چھوڑتے ہیں
Ramiz Raja Golden Words for Imran Khan! Please Listen💕🏏❤️ #AbSirfImranKhan- Omer
Gepostet von Josh-e-Junoon (Tsunami of Imran Khan) am Dienstag, 24. Juli 2018