پاکستان میں لاھور کے ایک نواحی علاقے میں سینکڑوں کی تعداد میں جعلی ووٹ پڑے ہوئے ملے ۔ جس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہ کہ اس بار شہباز شریف سمیت جہاں جہاں جعلی وٹ ڈلتا تھا اب نہیں ڈالا جائے گا اور شہباز شریف اور دوسرے بڑے نام ہار جائے گے ۔ ایک ٹی وی ٹالک شو میں ایک مہمان کا کہنا تھا کہ دراصل ان کی جیت کی بڑی وجہ یہ جعلی ووٹ ہوا کرتا تھا ۔، جس کے پاس شناختی کارڈ جعلی ہوتا تو وہ اندر جاتا ۔ اور کہتا کہ بس ایک ہی نمبر تو آگے
پیچھے ہیں اور شور شرابہ کر کے ووٹ کاٹ کر لیتے تھے لوگوں کو بھی سمجھ نہیں آتی تھی کہ ان کے گلی محلوں میں کوئی دفتر بھی نہیں ہے اور پھر بھی یہ جیت جاتے ہیں اتنا ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہوا لیکن جو ڈبہ ہے وہ بھرا ہوا نکل رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہی جعلی شناختی کارڈ اور جعلی ووٹ ہوتا تھا لیکن اس بار ہمیں امید ہے کہ جعلی ووٹ کی بندش کے بعد سے 30 فیصد سے زیادہ ووٹ پی ٹی آئی کو جائے گا ۔ اور سعد رفیق اور شہباز شریف کا جیتنا ممکن نہیں ہوگا ۔ جب کہ پی ٹی آئی کے جیتنے کے امکانات پہلے سے بہت زیادہ ہے ۔