بھارت کہتا ہے اگر عمران خان جیتا تو ہمیں نقصان ہوگا


کیونکہ یہ لوگ پاکستان کی فوج پر حملے کرتے ہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور پاک فوج پر الزامات لگاتے ہیں اس وجہ سے انڈیا کو ان سے عشق ہے ان کو پسند کرتے ہیں ۔ عمران خان کا بیان ۔ حال ہی میں عمران خان نے اپنے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ میرے خلاف انڈیا میڈیا کا بھر پور دور چل رہا ہے اور وہ میری ذات پر کیچڑٖ اچھال رہے ہیں ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے نواز شریف کے بارے میں لوگوں کی ہمدردی جگائی جا سکے ۔ اس کی وجہ سے وہ میرے خلاف بھی ہے

کیونکہ میں پاک فوج سے محبت کرتا ہوں ۔ اور ان پر تنقید نہیں کرتا ۔ جب کہ نواز شریف سے انہیں عشق ہے کیونکہ نواز شریف پاکستان کی فوج کے خلاف ہر وقت بولتا رہتا ہے بلکہ ان کی اس وقت کمپین کی بنیاد ہی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے ۔ اور اسی بنا پر وہ لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں ان کے پاس لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ۔ اب یہ اس ہمدردی پر ووٹ حاصل کر نا چاہتے ہیں ۔ نریندر مودی نے بھی کہا ہے کہ نواز شریف ٹھیک بندہ ہے جب کہ آرمی غلط کر رہی ہے ۔ جب کہ میرے بارے میں ان کا خیال مختلف ہے کیونکہ ان کو پتا ہے کہ یہ ایسا بندہ ہے جو عوام کی خوشی کو دیکھتا ہے ،۔ میں تو یہ دیکھوں گا کہ میرے ملک اور میری عوام کا فائدہ کس میں ہے ۔ اس لئے یہ لوگ میرے خلاف ایک بہت بڑی میڈیا مہم چلا رہے ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=UcsOKcfXXRs