چنے والا کہاں ہے؟ جلد پیش ہو


چیف جسٹس نے سعد رفیق کو طلب کر لیا اس میں کوئی شک نہیں ملکی حالا ت میں اس وقت تاریخ کا بد ترین دور چل رہا ہے جب ڈالر کی اوڑان بجلی مہنگی اور مہنگائی کو جو نیا طوفان آنے کو کھڑا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے چیف جسٹس ثاقب نثار نے فرانزک آڈٹ رپورٹ پرریلوے کونوٹس دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور رپورٹ میں دی گئی تجاویزکوشائع کرنے کا حکم دیدیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چنے والاکہاں ہے،اگلی تاریخ پرپیش ہو،

ادارے نہیں چل رہے توسمجھ سے بالاہے ملک کیسے چل رہا ہی ۔ منگل کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان ریلویزمیں خسارے سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی ۔اس موقع پرآڈٹ افسر نے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عدالت میں پیش کی اور موقف اپنایا کہ ریلوے کاخسارہ 40 بلین ہےجس پر چیف جسٹس نے سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے کہاں کہ چنے والا کہاں ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستون کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے