کیا الیکشن سے قبل اور بھی حالات خراب ہوسکتے ہیں


سامعہ خان جو کہ خطرناک پیشن گوئیاں کرنے میں ماہر ہیں انہوں نے پاکستان میں حالات سے متعلق ایک اور خطرناک پیشن گوئی کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پر ایک مشکل ٹائم ہے اور پاکستان میں حالات مزید خراب ہو سکتے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ستمبر میں پاکستان میں حالات بہتر ہونا شروع ہوں گے ان کا کہنا تھا

کہ پاکستان میں الیکشن دو گرہن کے درمیان آ رہے جو کہ بہت خطر ناک ہے کوئی قدرتی آفت کوئی خون ریزی ہو سکتی ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے باقی آپ دیکھیں اس ویڈیو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں