ختم نبوت کے معاملہ پر جبران ناصر کی عوام کے ہاتھوں دھلائی


یہ وہ جبران ناصر ہے جو بھینسا، روشنی اور موچی جیسے پیجز چلانے والے ان بے غیرتوں کو سپورٹ کرتا رہا ہے جو اسلام دشمن اور شعائر اسلام کا مذاق اڑاتے رہے ہیں میڈیا چاہے انہیں جتنا مرضی سپورٹ کر لے لیکن پاکستانی مسلمان اندھے نہیں ہیں جنہیں یہ نظر نہ آئے کہ کون قادیانیوں کا حمایتی ہے کون مخالف ہے سیاست اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچئیے

کہیں آپ کا ووٹ ان کے لئے تو نہیں جن کا سینہ بغض اسلام سے بھرا پڑا ہے ووٹ دیتے ہوئے اپنے ووٹ کو ایمان کے ترازو میں تولئے گا تا کہ کہیں آپ کا ووٹ ان لوگوں کو نہ جائے جو کل مسلمانوں کو بدنام کر رہے ہوں ان جیسے لوگوں سے اللہ رب العزت ہماری حفاظت فرمائے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ کیجئیے کیا قادیانیوں کو سپورٹ نہیں کیا جارہا تو اور کیا ہے یہ ویڈیو دیکھیں