نوازشریف اور مریم نواز کی جان کو شدید خطرہ


مریم نواز اور نواز شریف کی جان کو خطر ہ ہے اس کے باعث بہت اقدامت کئے گئے ہیں جن میں ان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے اور اور نواز شریف جو مشقتی دیا گیا اس پر بھی نظر رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے

نواز شریف اور مریم نواز کو سیکیورٹی رسک ہے مزید ویڈیو میں دیکھیں ویڈیو ملاحظہ کریں !