ماہر ہ خان کا ایک اور کمال


ماہرہ خان کا شمار پاکستان کےنامور اداکاروں می ہوتا ہے انہوں نے پاکستان کے ساتھ انڈیا میں بھی فلموں میں کام کیا ۔ لیکن اپنے کردار سے زیادہ سکینڈل میں ان رہتی ہے ۔ اور ایسا لگتا ہے کہ انہیں بھی یہ راس آگیا ہے ۔

کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی جو ان کو مزید شہرت نہ دے ۔ انہوں نے پیرس میں منعقد فیشن ویک میں شمولیت کی جہاں ہر کسی نے ان کے حسن کو سراہا ۔ اب انہون نے ایک بار پھر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتے ہوئے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا ۔ انہوں نے بے حد خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کے خوبصورت رنگ کسی تتلی کے پروں کی طرح تھے جو کہ ماہرہ خان پر خوب جچ رہے تھے