عاصمہ شیزاری کا لیا گیا نواز شریف سے انٹریو اب تک نشر کیوں نہیں ہوا


نواز شریف کا انٹریو پیمرا کے حکم کی وجہ سے نشر نہیں ہوا ۔ عاصمہ شیرازی ۔ نواز شریف اس وقت ابوظہبی میں موجود ہے اور وطن واپسی کے لئے جہاز کا انتظار کر رہے ہیں ۔ جب کہ ان کے ساتھ ان کی بیٹی بھی موجود ہے ۔ اس دوران ملک بھر سے رپورٹر کی کوشش تھیں کہ ان کا انٹریو لیا جائے جب کہ عالمی نیوز چینل بھی ان کے انٹریو کو نشر کر رہے ہیں ۔

اس وقت پاکستان کی مشہور اینکر پرسن عاصمہ شیرازی بھی ابو ظہبی میں موجود ہے جنہوں نے میاں نواز شریف کا انٹریو لیا ہے لیکن ان کے انٹریو کو براہ راست نشر کرنے سے پیمرا نے منع کر دیا ۔ جب ان کے ساتھی اینکر نے عاصمہ شیرازی سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ دراصل پیہمرا کا قانون ہے کہ جو سزا یافتہ ہو یا کوئی متنازعہ شخص ہو تو اس کے انٹریو کو نشر نہ کیا جائے ۔ ہم جب ملک پہنچے گے تو دیکھیں گے کہ انٹریو شائع کیا جائے گا یا سسنر کے ہاتھ لگے گا ۔