شاہد آفریدی نے نئے ڈیمز کی تعمیر کیلئے کتنے لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کر دیا


شاہد آفریدی فلاحی کاموں کی وجہ سے پہلے ہی خبروں میں رہتے ہیں لیکن اب ڈیم کے لئے آفریدی کا یہ اقدام جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے مایہ ناز قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں نئے ڈیمز کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا، سب مل کر آنے والی نسلوں کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں، اپنی جانب سے 5 لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاونڈیشن کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دوں گا، قومی ٹیم کے سابق کپتان کا ٹوئٹ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ملک میں نئے ڈیمز کی تعمیر کی مہم میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔آفرید ی کی یہ کاوش بلا شبہ تمام پاکستانیوں کے لئے ایک پیغام ہے جتنا ہو سکے ڈیم کے لئے عطیہ دیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے