قرار الحسن کی بیوی سے متعلق افسوسناک خبر،


اقرار الحسن پاکستان کی ایک معروف اینکر ہیں جنہیں کون نہیں جانتا سٹرنگ آپریشنز سر عام پروگرام کی وجہ سے انہوں نے خاصی شہرت پائی اور ابھی حال ہی میں آپ نے سنا ہو گا ان کی دوسری بیوی کی وجہ سے عوام نے بہت رد عمل دیا اقرار الحسن سوشل میڈیا پر پر بھی کافی ایکٹو ہیں ابھی اقرار الحسن نے ایک قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے کیونکہ ان کی بیوی کافی علیل ہیں

اور ہسپتال میں داخل ہیں باقی دیکھیں آپ ویڈیو میں تصاویر ملاظہ فرمائیں