یہ جو وردی ہے یہی ملک کے حقیقی محب وطن محافظ ہیں اگر پاکستان ان سیاست دانوں کے سر پر چھوڑ دیا جاتا تو یقین مانیں کہ یہ اس ملک کو بیچ ڈالتے جتنی جس کے پاس طاقت تھی اس نے اتنا ہی اس ملک کو لوٹا فوج کیخلاف عوام کو ورغلانا ان کے معمول کی بات ہے لیکن جن ملکوں میں فوج نہیں ہوتی ان کا حال آپ جانتے ہیں
شام افغانستان عراق کیسے کھنڈر بنا دئیے گئے اگر یہ پاک فوج نہ ہو تو اس ملک کا بیڑہ غرق ہو جائے اپنی کرپشن بچانے کے لئے ان کا ہر الزم ہر انگلی پاک فوج کی طرف کیوں اٹھتی ہے کیا یہ پاکستانی نہیں اس سوال کا جواب آپ خود تلاش کیجئیے کیا یہ محب وطن ہیں ترجمان پا ک فوج کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیکھئیے ملکہ کرپشن کا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
https://www.youtube.com/watch?v=dkUTKJG1keU