وطن عزیز پر جب بھی مشکل وقت آیا


پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ائروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کرے گی۔تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر میں اپنے فضائی کرتب کے لیے جانی جاتی ہے۔

کرتب عام عوام دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگی۔یاد رہے وطن عزیز پر جب بھی مشکل وقت آیا افواج پاکستان نے ہر محاز پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ائروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کرے گی۔تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔

ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر میں اپنے فضائی کرتب کے لیے جانی جاتی ہے۔ کرتب عام عوام دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگی۔یاد رہے وطن عزیز پر جب بھی مشکل وقت آیا افواج پاکستان نے ہر محاز پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کی۔