قومی اسمبلی میں تاریخ کا بدترین دن ختم نبوت کے بل میں ترمیم کر دی گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان کے لیے دکھ اور افسوس کا مقام ھےاس قانون پر شیخ رشید کا رد عمل دیکھیںیہ خبر آپ کو لبرل میڈیا نہیں دکھائے


کسی بھی قوم کی ترقی کے پیچھے اس کے مذہبی اقدار کا تحفظ ہو تا ہے اپنے مذہبی اقدار کے تحفط ہر معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے لیکن پاکستان میں تو اس کو روند کر رکھ دیا گیا پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈاکوئوں کی سوچ کو تقویت دینے کے لئے اسمبلی میں ایسا قانون لایا گیا کہ مذہبی اقدار پر ڈاکہ مار کر قادیانیت نوازی کا کھلا ثبوت دیا گیاپاکستان میں بیٹھی ھوئی سٹرونگ سیکولر لابی نے آج پاکستان کے اندر سیکولر ازم کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔قومی اسمبلی میں ختم نبوتﷺ پر حلف کی شق ختم کر دی گئی
اس پر شیخ رشید نے اسمبلی میں میں بیان کرتے ہوئے کہا ایک شخص کے لئے آپ قانون بنا رہے ہیں، ختم نبوت کی شق ختم کر دی گئی کہاں ہے مولانا فضل الرحمٰن ، آج ختم نبوت کو نکال دیا ہے الیکشن کی ترمیم سے کہاں ہیں عطااللہ شاہ بخاری ؒ کے ماننے والے کہاں ہیں احراروں کے ماننے والے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے سپریم کورٹ پر راکٹ لانچر مارا ہے یہ اپنی اکثریت پر جمہوریت کی قبر کھود لیں ، آپ الیکشن کی حرمت سے کھیلنے جارہے ہیں ، اگر یہی روایت برقرار رہی تو کل کسی جماعت کا سربراہ اجمل پہاڑی ہوگا ، شیخ رشید نے آئینی ترمیم بل کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان بھی کر دیا !
آج قومی اسمبلی میں آئیں میں کی جانے والی ترمیم کے تحت اس حلف نامے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے جس سے مسلمان اقرار کرتا ہے میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں اللہ اب اس قوم کے حال پر رحم کرے مزید دیکھئیے ویڈیو میں

 

شیخ رشید کی قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر . حکومت نےتحفظ ختم نبوت ﷺ کا قانون الیکشن ریفارمز بل سے نکال دیا ہے . شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں انکشاف

Gepostet von Khabardar with Aftab Iqbal am Montag, 2. Oktober 2017