شریف خاندان کا مشکلات کا سامنا، والدہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔


وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی سالگرہ پر انکی والدہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔ شریف خاندان آج کل جن سیاسی مسائل سے دوچار ہیں وہ کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں تاہم شہباز اور نوازشریف کی والدہ نے شہبازشریف کی سالگرہ پر انکی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ وہ اللہ سے دعا کرتی ہیں کہ وہ دونوں بھائیوں کے اندر اتفاق اور پیار محبت دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور دونوں کو ملک و قوم سمیت اسلام اور دنیا بھر کے لوگوں کے لیے کام کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے، شہبازشریف کی والدہ نے دونوں بھائیوں بالخصوص شہبازشریف کو کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔