کراچی کے ہوٹلوں میں مرغی کی جگہ کس چیز کے انڈے کھلائے جانے لگے؟


کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف ہوا ہے . تفصیلات کے وائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان اکثر شہر کے ہوٹلوں کو کچھووں کے انڈے فراہم کرتے ہیں

.

یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں گاہکوں کو پیش کئیے جاتے ہیں .ذرائع کے مطابق زیادہ تر انڈے کوٹوال چائے کے ہوٹلوں اور کراچی کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ڈھابوں پر آملیٹ اور انڈہ پراٹھا کی شکل میں فروخت کیے جاتے ہیں .
..