خواجہ سراکے ساتھ زیادتی اورپھر۔۔۔۔


خواجہ سراملک کامظلوم طبقہ ہے اوران پروڈیروں کی جانب سے مظالم کاسلسلہ دن بدن بڑھتاچلاجارہاہے وڈیروں کی بات توالگ عام آدمی بھی خواجہ سرائوں کوحقارت کی نظرسے دیکھتاہے ان کے خلاف پہلے سیالکوٹ میں زیادتی کاواقعہ پیش آیااوراب لاہورمیں

بھی ایساہی ایک دل دہلادینے والاواقعہ پیش آگیا۔اس ساری صورتحال کاذمہ دارکون ہے کیاہمارامعاشرہ اس قدرخراب ہوچکاہے کہ اس صورتحال سے اب کوئی بھی محفوظ نہیں ۔یاپھرقانون اپنی اہمیت کھورہاہے۔درندہ صفت ملزمان چاہت اورسویراکوسات نومبرکی رات کھاڑ ک نالے کے قریب ڈیرے میں لے گئے اوانہیں زیادتی اورتشددکانشانہ بناتے رہے۔مزیدتفصیلات کے لیے یہ ویڈیوملاحظہ کریں۔

 
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=OABg1HcKkHg]