جی بھر کر پاکستان کو گالیاں دو اور آکر مجھ سے پیسے لے جاؤ، مریم نواز یہ احکامات کس غدار وطن کو دیتی ہیں؟ دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا


نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ میں نے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے آرمی چیف بہت دبنگ آرمی چیف ہے ۔ اور ان کو نواز شریف ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔ اور میاں صاحب نے کہا ہے کہ میرا انسانیت پر سے اعتبار اٹھ گیا ہے کہ میں اس آرمی چیف کو لے کر آیا ہو اور یہ قانون کے ساتھ کھڑا ہے۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ ادھر مریم نواز الطاف حسین کو پیسے کھلاتیں ہیں کہ تمہارا روز ایک ٹیپ یوٹیوب پر آنا چاہیے جس میں صرف اور صرف گالیاں ہونی چاہیں۔ اور صحیح گالیاں ہ ہوں اور تمام اداروں کو گالیاں دو۔ اور الطاف حسین پیسے کی خاظر پاکستانی اداروں کی گالیاں نکالتے ہیں۔(م۔ش۔ع)