انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین انتقال کر گئے


سجادہ نشین کیاں شریف میاں غلام نبی انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کی مشہور درگاہ کیان شریف کے سجادہ نشین حاجی میاں غلام نبی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔

انھیں دل کا دورہ پڑے کےبعد ایم ڈی ایس چمبر میں منتقل کیا گیا تھا لیکن مرحوم جانبر نہیں ہو سکے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کیاں شریف میں ادائیگی کے بعد درگاہ کے احاطہ میں تدفین کی گئی ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

دلچسپ عنوان
  یورپ میں پاکستانی شہری کو جہاز پر چڑھنے سے روک دیا گیا، سامان کی تلاشی لی گئی تو ایسی خوفناک چیز برآمد کہ ہر پاکستانی کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی، منشیات یا سونا نہ تھا بلکہ۔۔۔