گنگارام چوک میں نون اور جنون میں تصادم،شدید ہاتھا پائی، کرسیاں بھی چل گئیں


ین اے 120 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری،گنگارام چوک میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور ہاتھا پائی ہو گئے،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جھگڑے کے دوران دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے بے دریغ کرسیاں کا استعمال ہوا جس سے کارکنوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے ،جھگڑے کے دوران کارکنوں کے ہاتھ جو چیز بھی لگی اس نے مخالف کو دے ماری .

. .