تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دونوں صاحبزادوں کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گ ۔جہاں وہ شادی کی تقریب میں شرکت کے علاوہ پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، عمران خان کے ساتھ ان کے دونوں صاحبزادے سلمان اور
قاسم کے علاوہ پارٹی رہنما عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔واضح رہے کہ لندن اس وقت سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے ،سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کی بیماری کے باعث لندن میں مقیم ہیں جبکہ وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شریف بھی لندن موجود ہیں،تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، نعیم الحق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی لندن میں ہیں۔عمران خان کی لندن روانگی پر ان کے کروڑوں فینز اور ان کے پارٹی اراکین آبدیدہ ہو گئے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دونوں صاحبزادوں کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گ ۔جہاں وہ شادی کی تقریب میں شرکت کے علاوہ پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، عمران خان کے ساتھ ان کے دونوں صاحبزادے سلمان اور قاسم کے علاوہ پارٹی رہنما عثمان ڈار بھی ہمراہ ہیں۔واضح رہے کہ لندن اس وقت سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے ،سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کی بیماری کے باعث لندن میں مقیم ہیں جبکہ وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شریف بھی لندن موجود ہیں،تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، نعیم الحق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی لندن میں ہیں۔عمران خان کی لندن روانگی پر ان کے کروڑوں فینز اور ان کے پارٹی اراکین آبدیدہ ہو گئے