اقرار الحسن کی موت کی خبریں جھوٹی نکلیں اقرار الحسن نے اپنا ویڈیو پیغام اپنے مداحوں کے لئے دے دیا کل سے اقرار الحسن کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں تھیں لیکن اقرار نے خود ویڈیو پیغام کے زریعے اس کی تردید کر دی اللہ سے دعا ہے کہ اقرار الحسن کو اللہ خیرو آفیت سے رکھے دیکھیں اس ویڈیو میں
اقرار کی موت کی خبر ایک افواہ ہے۔۔۔ برائے مہربانی افواہوں سے بچیں اور تصدیق کر لیا کریں۔۔۔ #iqrar
Gepostet von Tanzialogy am Sonntag, 10. September 2017