لاہور پولیس جسم فروشی کے اڈوں کی سرپرست بن گئی، حساس ترین ڈویژن ماڈل ٹاﺅن میں 150 کے قریب گیسٹ ہاﺅسز اور ہوٹلز جسم فروشی کے دھندے کو فروغ دینے میں مصروف، متعلقہ تھانوں نے اپنی منتھلیاں مقرر کرکے آنکھیں بند کرلیں، حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ مرتب کرکے اعلیٰ حکام کو ارسال، سی سی پی او لاہور کے فحاشی کے اڈوں کو کچلنے کے احکامات بھی فرضی ثابت ہوئے۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک رپورٹ مرتب کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں فحاشی کے اڈوں کی تعداد میں ماضی کی بنسبت تیزی سے اضافہ ہوا ہے جبکہ صرف ماڈل ٹاﺅن ڈویژن میں ہی 150 کے قریب گیسٹ ہاﺅسز، ہوٹلز، بیوٹی پارلرز، مساج سنٹرز اور قحبہ خانے قائم ہیں جن کے کرتوتوں سے متعلقہ تھانے مکمل طور پر آگاہ ہیں لیکن اس کے باوجود کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔
روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق فردوس مارکیٹ گلبرگIIIبالمقابل ٹوٹل فلنگ سٹیشن لاہور، ملک ارشد محمود، عقب ٹوٹل پٹرول پمپ راوی گیسٹ ہاﺅس، ڈیسنٹ پیلس گیسٹ ہاﺅس غالب مارکیٹ گلبرگ III، ریڈ فورٹ ایم ایم عالم چوک گلبرگ، برٹش لاج گیٹ ہاﺅس گلبرگII، آفتاب احمد گلبرگII، کرسٹل گارڈن گلبرگ III، کراﺅن پیلس گیسٹ ہاﺅس، صفدر نصیر آباد، سٹے ان سٹائل گیسٹ ہاﺅس گلبرگ III، گلاب دیوی ہسپتال کے قریب کوٹھی میں گیسٹ ہاﺅس قائم ہے جس کو صفدر نامی آدمی چلارہا ہے۔ النور ہوٹل فردوس مارکیٹ نزد دربار قطب شاہ گلبرگ III، ہوسٹل میں پنجاب کے تمام ضلعوں سے لڑکے رہنے کیلئے آتے ہیں۔ ان میں سے جرائم پیشہ لڑکے بھی رہتے ہیں جو نہ پڑھتے ہیں اور نہ ہی کوئی کام کاج کرتے ہیں، سن ریز ہاﺅس گیسٹ ہاﺅس دربار قطر شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIII ، گرین پیلس گیسٹ ہاﺅس گلبرگ III ، آسائش ان گیسٹ ہاﺅس دربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور، صاحب جی ہوسٹل فار بوائز مین بازار فردوس مارکیٹ گلبرگ III، صاحب جی ہوٹل سکنہ مین فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور، VIP گیسٹ ہاﺅس فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور، کوٹھی نمبر 103 تھانہ نصیر آباد لاہور، کوٹھی نمبر 109 عقب گلاب دیوی ہسپتال لاہور، کوٹھی نمبر 181 گلبرگ IIIلاہور، سکون گیسٹ ہاﺅس فیصل ٹاﺅن، پریم گیسٹ ہاﺅس مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن، شاہد نامی لڑکا کوٹھی نمبر68 فیصل ٹاﺅن میں، کوٹھی نمبر 379پیش پلازہ پارکنگ فیصل ٹاﺅن لاہور، کوٹھی نمبر 260 نیس پاک گراﺅنڈ فیصل ٹاﺅن، ٹولپ ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن روڈ لاہور، کوٹھی نمبر 388 فیصل ٹاﺅن لاہور، پنجابی سوڈا ہوٹل مین کالج روڈ لاہور، کوٹھی نمبر 70 جناح ہسپتال روڈ پر، نیو انٹرنیشنل ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن لاہور مسرت نامی عورت کوٹھاپنڈ بازار، کوٹھی نمبر 388 فیصل ٹاﺅن لاہور، کوٹھی نمبر 16 نزد گورمے بیکرز مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن لاہور، کوٹھی نمبر 46 فیصل ٹاﺅن، گلستان پیلس گیسٹ ہاﺅس ماڈل ٹاﺅن لنک روڈ، گریس ون گیسٹ ہاﺅس فیصل ٹاﺅن، فیصل ٹاﺅن جناح ہسپتال کے مین گیٹ کے بالکل سامنے شبیر میڈیکل سٹور کے اوپر سٹار پلس کے نام سے گیسٹ ہاﺅس بنا ہوا ہے، کوٹھی نمبر 59 گیسٹ ہاﺅس غالب مارکیٹ، کوٹھی نمبر 5 نزد صدیق ٹریڈ سنٹر، ایلیٹ ہوٹل 104 ایم ایم عالم روڈ گلبرگII، لگژری پیلس گلبرگII، لورڈز ان گیسٹ ہاﺅس ظفر علی روڈ، رائل اینجلس گیسٹ ہاﺅس ظفر علی روڈ، 1-Chokock Cafe گیسٹ ہاﺅس گلبرگII، محمد منیر سکنہ کرشن گارڈن نزد چوک گلبرگ IIIلاہور، ڈیسنٹ گیسٹ ہاﺅس، گیلاٹ ہاﺅس گرومانگٹ روڈ، ہوٹل گلبرگ ان گلبرگIII، ٹولپ ان ہوٹل لنک ایم ایم عالم روڈ لاہور، گیسٹ ہاﺅس فردوس مارکیٹ گلبرگ پیلس ہوٹل گلبرگ IIIلاہور، زین سیاپلیس گیسٹ ہاﺅس گلبرگIIIلاہور، ہوٹل کمفرٹ ان گلبرگIIIنزد فردوس مارکیٹ لاہور، آشیانہ ران گیسٹ ہاﺅس فردوس گلبرگIII، سیٹھ کالد گیسٹ ہاﺅس فردوس مارکیٹ لاہور، کوٹھی نمبر 8 گلبرگIIIجس میں ہوٹلبنا ہوا ہے، کرسٹل گارڈن کے نام سے مشہور ترین گیسٹ ہاﺅس بنا ہوا ہے، گارڈن ویو گیسٹ ہاﺅس برکت مارکیٹ گارڈن ٹاﺅن، STC گیسٹ ہاﺅس گارڈ ٹاﺅن لاہور، ہوریزن گیسٹ ہاﺅس برکت مارکیٹ گارڈن ٹاﺅن لاہور، سٹی ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاﺅن، حبیب انٹرنیشنل ہوٹل گلبرگ لاہور، سکون گیسٹ ہاﺅس سکنہ حسین چوک گلبرگ، ہولی ڈے ان گیسٹ ہاﺅس نزد پیپسی فیکٹری لاہور، بیسٹ ہوٹل نزد ڈائیوو اڈہ فیروز پور روڈ لاہور، ایگزیکٹو پیلس سرسید روڈ گلبرگIIIلاہور، پاک ان گیسٹ ہاﺅس گلبرگIII، میرین گیسٹ ہاﺅس گلبرگ لاہور، گیسٹ ہاﺅس سکنہ فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور، روز ویلی گیسٹ ہاﺅس لنک روڈ ماڈل ٹاﺅن، حویلی گیسٹ ہاﺅس جلو پارک روڈ میاں ٹاﺅن باٹا پور، فالکن ویو گیسٹ ہاﺅس سکنہ F2/655جوہر ٹاﺅن، قیصر ان گیسٹ ہاﺅس کالج روڈ اکبر چوک، ہیونٹس گیسٹ ہاﺅس جوہر ٹاﺅن لاہور، وڈیم پیلس گیسٹ ہاﺅس جوہر ذٹاﺅن لاہور، کوٹھی 75 اور کوٹھی 12 جوہرٹاﺅن میں گیسٹ ہاﺅس ہے، کوٹھی نمبر 19 ڈبل سڑک جوہر ٹاﺅن لاہور، ریڈ روز ہوٹل جوہرٹاﺅن لاہور، دی پیلس گیسٹ ہاﺅس جوہرٹاﺅن لاہور، بیسٹ ہوم گیسٹ ہاﺅس جوہر ٹاﺅن لاہور، دی پیلس ہوٹل اکبر چوک جوہرٹاﺅن، الوارد ہوٹل اللہ ہوچوک جوہرٹاﺅن لاہور، نیو شلٹر گیسٹ ہاﺅس نزد کھوکھر چوک جوہرٹاﺅن لاہور، کوٹھی نمبر 184 جوہر ٹاﺅن لاہور، کلمہ چوک المشہور بھٹی ہوٹل کے ساتھ گیسٹ ہاﺅس کھلا ہے، کوٹھی نمبر 5نزد آئی ہسپتال جوہر ٹاﺅن لاہور، کوٹھی نمبر 254نزد کھوکھر چوک جوہرٹاﺅن نیوشلٹر کے نام سے گیسٹ ہاﺅس کھلا ہوا ہے، کوٹھی نمبر 167جوہرٹاﺅن، کوٹھی نمبر 746نزد کھوکھر چوک جوہرٹاﺅن لاہور، پاک ویوکے گیسٹ ہاﺅس مین کالج روڈ لاہور، کوٹھی نمبر 19 موڑڈبل سڑک جوہرٹاﺅن لاہور، محمد شفیق ڈزنی گیسٹ ہاﺅس، کاپرلاج گیسٹ ہاﺅس نزد میکڈونلڈ، شادمان پیلس، المشہور دبئی ہوٹل شادمان مارکیٹ، شوکت علی سکنہ سکون گیسٹ ہاﺅس، ماکڑی نامی عورت زوجہ بھولا سکنہ سلطان سٹریٹ 1بہارکالونی نزد گندہ نالہ گلی، نرگس نامی عورت سکنہ قطبہ گجر کے کوارٹرنزد شوکت کریانہ سٹور، حمیرا عرف حمیری زوجہ وسیم بٹ سکنہ علی سٹریٹ قائداعظم پارک مائی ہسوکے لیاقت آباد میں اکمل نامی لڑکا ، فوزیہ بی بی زوجہ بہادر خان کشمیری محلہ پنڈی راجپوتاں، حمیدہ بی بی عرف حمیدی سکنہ کشمیر محلہ گلی نمبر 6، مسرت نزد بلال مسجد گندہ نالہ، رقیہ نزد ایک مینار والی مسجد سالار روڈ، شمیم وغیرہ قائداعظم پارک لیاقت آباد، بشراں بی بی سکنہ گلستان کالونی قینچی امرسدھو شیریں پنجاب والی گلی میں، رضیہ سلطانہ عقب جنرل ہسپتال نزد قاسم پان شاپ، میڈم عائشہ زوجہ اصغر بٹ سکنہ ماڈل تاﺅن بالمقابل Gبلاک مارکٰٹ مشہور ہے، اگکمل اجمل سکنہ Qماڈل تاﺅن، بشریٰ کمہاری Hبلاک ماڈل ٹاﺅن، ارم نامی لڑکی پی سی او پر بیٹھتی ہے جس کا مالک عارف حسین ہے، شمیم دائی سکنہ کشمیری محلہ نزد نائب ناظم افضل ہاشمی کے گھر کے سامنے، حمیداں بی بی عرف بٹنی زوجہ شفیق بٹ سکنہ کشمیری محلہ نزد پپو شاہ پی سی او کے ساتھ کوارٹر، صدر ڈویژن میں محبوب قادر عرف منی ولد غلام قادر سکنہ M/149 جوہرٹاﺅن، محمد جمیل سکنہ H/41بلاک جوہر ٹاﺅن، محمد انور عرف مٹھو سکنہ 2-J/5جوہر ٹاﺅن، محمد نعیم سکنہ H/595بلاک جوہر ٹاﺅن، ڈیفنس A کے علاقہ میں کافی لوگ منشیات فروش اورجسم فروش ہیں۔ غازی آباد کے علاقہ میں پروین بی بی زوجہ محمد شریف سکنہ بی بلاک تاج پورہ سکیم لاہور قحبہ خانہ چلاتی ہے۔ ملک اظہر سہیل الفلاح ٹاﺅن ڈیفنس بی میں قحبہ خانہ چلاتا ہے۔