خوبصورت سیاستدان مریم نواز کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر ۔۔


ین اے 120کے ضمنی الیکشن مین کا میابی کے لیے مریم نواز نے نوکریاں بانٹنا شروع کردیں ہیں۔سرکاری ملازمتیں دینے کے وعدے کے بعد ناراض کارکنان راضی ہونا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر میں اجلاس ہوئے ہیں جہاں حکمران جماعت کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مریم نواز مذکورہ حلقے میں انتخابی مہم کی نگران مقرر ہیں ۔مریم نواز نے کارکنان سے شکایات اور مطالبات تحریری صورت میں طلب کیے تو حصول ملازمت کے لیے درخواستوں کے ڈھیر لگ گئے۔مریم نواز نے کارکنان کو ملازمت فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی ہے۔