وزیراعظم کے بیٹے کو ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق امجد عباسی خود کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیٹا ظاہر کر کے غیر قانونی بھرتیوں ،گوادر میں اراضی کی منتقلی، اعلیٰ عہدوں کے تبادلوں و دیگر غیر قانونی کاموں میں ملوث تھا .
وزیر اعظم کے مبینہ بیٹے کودرجنوں شکایات موصول ہونے کے بعد ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے گرفتار کر لیا.