ثنا بچہ اور فہد مصطفی کے متعلق چونکا دینے والی خبر


میڈیا انڈسٹری کے دو معروف شخصیات کے متعلق خبر موصول ہوئی ہے کہ ثنابچہ نے گورمے گروپ کا چینل”جاگ” چھوڑ دیا ہے اور اب وہ 92 نیوز جوائن کرنے کی تیاریاں کر رہی ہیں جبکہ فہد مصطفیٰ کی “بول نیوز” سے بات چل رہی ہے جہاں وہ عامر لیاقت کی جگہ کوئی گیم شو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں- یاد رہے کہ فہد مصطفیٰ نے ابھی اے آروائی نہیں چھوڑ الیکن بول نیوز میں ان کی میٹنگز مسلسل جاری ہیں-