اب ہفتہ وار تعطیلات 3ہوگئیں، اہم ادارے نے ملازمین کو شاندار خوشخبر سنادی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔بورڈ آف ڈائریکٹر نے فیصلہ مل کے خسارے کو کم کرنے کے لئے کیا بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔بورڈ آف ڈائریکٹر نے فیصلہ مل کے خسارے کو کم کرنے کے لئے کیا ہے، تاہم اس کا اطلاق شفٹوں میں کام کرنے والوں پر لاگو نہیں ہوگا۔ہے، تاہم اس کا اطلاق شفٹوں میں کام کرنے والوں پر لاگو نہیں ہوگا۔بورڈ آف ڈائریکٹر نے فیصلہ مل کے خسارے کو کم کرنے کے لئے کیا ہے، تاہم اس کا اطلاق شفٹوں میں کام کرنے والوں پر لاگو نہیں ہوگا۔