عائشہ گلالئی رنگے پاتھوں پکڑی گئی


عائشہ گلالئی کو ایوان کی ٹکٹ دی گئی پیسے دیے گئے اور عزت دار خاتون کا 4 سال تک میسجز کو چھپا کر رکھنا اور پھر اس وقت نکالنا یہ بہت بڑی چال ہے عائشہ گلالئی 3 سال پہلے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں آئیں پروگرام جب ختم ہوا تو وہ نیچے چلی گئیں نیچے جانے کے بعد پھر اوپر آئیں اور اکر انہوں نے کہا کہ میری بالیاں اور میری جیولری ادھر رہ گئی ہے تو اسٹوڈیو والوں نے کہا جیولری ادھر دیکھ لیتے ہیں پڑی ہے یا نہیں پڑی؟

وہ اوپر آئے تو جیولری نہیں تھی فوٹیج دکھائی گئی اس میں بھی جیولری نہیں تھی پھر سی سی ٹی وی کیمرہ دکھایا پورے پروگرام کی ریکارڈنگ دکھائی گئی جس سے پتہ چلا کہ عائشہ نے جیولری پہنی ہی نہیں تھی

عائشہ گلالئی بھی اتنی پاک صاف نہیں اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے اور عمران خان کو پالیمانی اجلاس میں چلے جانا چاہئے

You cannot copy content of this page