پاکستان بھر میں ۔7۔ اگست کی رات کو کیا ہونيوالاہے محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا


اسلام آباد (03 اگست 2017)محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2017ء کے دوسرے چاند گرہن کا آغاز 7 اگست کی شب کو ہوگا جو کہ پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 8 بج کر 50 منٹ پر ہوگا..

جاری ہے. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند گرہن 11 بج کر 20 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور رات ایک بج کر 51 منٹ پر یہ ختم ہوجائےگا،

یہ چاند گرہن پاکستان کے علاوہ مغربی ایشیا، آسٹریلیا، انٹارکٹیکا، افریقہ، یورپ میں دیکھا جاسکے گا..جاری ہے. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 اگست کی شب ہونے والا چاند گرہن دنیا بھر میں پاکستانی وقت کے مطابق 8 بج کر 50 منٹ پر جبکہ پاکستان میں 11 بج کر 23 منٹ پر جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا..جاری ہے.

You cannot copy content of this page